نقش مانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مشہور و قدیم مصور مانی کے شاہکار کی طرح کا نقش، مراد بہت خوبصورت بہت حسین۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مشہور و قدیم مصور مانی کے شاہکار کی طرح کا نقش، مراد بہت خوبصورت بہت حسین۔